spot_img

ذات صلة

جمع

ایران کی میان کالہ جھیل کی فضا میں گلابی بکھیرتے فلیمنگو کی اڑان

فلیمنگو میان کالہ جھیل میں موسم خزاں اور موسم...

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملائیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید

تہران- ارنا- ملائیشیا کے وزیر اعظم نے مسئلہ فلسطین...

دشمن کو جنگ دوبارہ شروع کرنے کا بہانہ نہیں دیں گے: حماس رہنما خلیل الحیہ

تہران (ارنا) حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے...

ایران اقوام متحدہ کے کنونشن برائے انسداد سائبر کرائم میں شامل

تہران (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ کے کنونشن...

غزہ سے رپورٹنگ کرنیوالے صحافیوں نے ہولناک اسرائیلی مظالم سے پردہ اٹھا دیا

شیعہ نیوز: اسرائیل نے فلسطین پر مسلط کی گئی جبری جنگ کے دوران غزہ میں 70 ہزار فلسطینیوں کے قتلِ عام کے ساتھ ساتھ 238 صحافیوں کو بھی قتل کیا۔ غزہ سے رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں نے اسرائیلی مظالم کے ہولناک واقعات سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ویانا میں انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی کانگریس میں گفتگو کے دوران صحافیوں نے بتایا کہ الجزیرہ کے صحافی وائل الدحدوح کی بیوی سمیت پانچ اہل خانہ اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ ملبے سے زندہ نکلنے والی اِن کی بیٹی تاحال خوف میں مبتلا ہے اور کسی چھت والی جگہ پر رہنے کو تیار نہیں۔ ایک صحافی نے بتایا کہ غزہ میں ہزاروں شہادتیں ہوئیں، مگر دنیا اس پر خاموش رہی، عالمی خاموشی نے اب غزہ میں صحافیوں کے قتل کو معمول کا واقعہ بنا دیا ہے۔

The post غزہ سے رپورٹنگ کرنیوالے صحافیوں نے ہولناک اسرائیلی مظالم سے پردہ اٹھا دیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img