spot_img

ذات صلة

جمع

بقائی: ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف...

خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بدامنی کی جڑوں پر توجہ دینے کا مطالبہ

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ...

غرب اردن میں مقاومتی کارروائیاں

 غرب اردن میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کے خلاف رواں...

عدلیہ کے سربراہ کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات

عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہ...

صیہونی امریکی سازشوں کے خلاف عراقی مزاحمت کی جانب سے ایران کی حمایت

عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کرکے...

غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر نتن یاہو کو ٹرمپ سے ڈانٹ پڑ گئی: ایکسیئس کا دعوی

تہران/ ارنا- ایکسیئس خبررساں ویب سائٹ کی ایک رپورٹ میں باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور حماس کے ایک سینیئر کمانڈر کی شہادت پر، ٹرمپ نے نتن یاہو سے کہا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کو بقول ان کے ٹرمپ کے اعتبار کو خراب کرنے نہیں دے گا۔

spot_imgspot_img