spot_img

ذات صلة

جمع

غزہ پر سلامتی کونسل کی قرارداد کا بڑا حصہ فلسطینی عوام کے حقوق کے منافی ہے: ایران کا ردعمل

تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ اس قرارداد کے مسودے میں دانستہ طور پر نہ صرف اقوام متحدہ کے بنیادی کردار کو نظر انداز کیا ہے حتیٰ کہ مسئلہ فلسطین پر عالمی ادارے کی سابقہ ​​قراردادوں کو بھی نظر انداز کیا گيا ہے۔

spot_imgspot_img