حوزہ/ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی پر صہیونی فضائی حملوں میں تین فلسطینی شہید اور سات سے زائد زخمی ہوگئے۔ حملے کے وقت یونیورسٹی میں طلبہ تعلیم حاصل کر رہے تھے، جبکہ جنگ کے دوران بے گھر ہونے والے متعدد فلسطینیوں نے بھی وہاں پناہ لے رکھی تھی۔