تہران/ ارنا- فلسطینی پناہ گزینوں اور امدادی ایجنسی کے ترجمان عدنان ابوحسنہ نے غزہ کے شمالی علاقوں کے حالات کو بحرانی قرار دیا اور بتایا کہ صیہونی حکومت امدادی کارروائی کے لیے ضروری ان علاقوں میں موجود سرحدی گزرگاہوں کو کھلنے نہیں دے رہی ہے۔