تہران – ارنا – غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے لئے بین الاقوامی امن فوج کی تشکیل بنیادی شرط ہے لیکن اس فوج کے ڈھانچے اور اس کے مشن کے بارے میں اختلافات دور نہ ہونے اور دسیوں ملکوں کی جانب سے اس میں شمولیت سے انکار کے نتیجے میں واشنگٹن اس فوج کی تشکیل میں ناکامی کے قریب پہنچ چکا ہے۔


