spot_img

ذات صلة

جمع

ثقافتی اور فنّی شخصیات کی حرمِ مطہر رضوی میں حاضری

ثقافتی اور فنّی شخصیات کے ایک گروہ نے اتوار،...

آستان قدس رضوی کے ملازمین کا رضوی فوڈ انڈسٹریز کمپنی کا دورہ

آستان قدس رضوی کے ملازمین کے ایک گروہ نے...

غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج کی تشکیل میں امریکا کی ناتوانی

 تہران – ارنا – غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے لئے بین الاقوامی امن فوج کی تشکیل بنیادی شرط ہے لیکن اس فوج کے ڈھانچے اور اس کے مشن کے بارے میں اختلافات دور نہ ہونے اور دسیوں ملکوں کی جانب سے اس میں شمولیت سے انکار کے نتیجے میں واشنگٹن اس فوج کی تشکیل میں ناکامی کے قریب پہنچ چکا ہے۔

spot_imgspot_img