حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے تحت صوبۂ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وحدتِ اُمت کانفرنس کے عنوان سے ایک علمی کانفرنس منعقد ہوئی۔
غزہ کے مظلوموں سے لاتعلقی اور انسانیت سوز جرائم پر خاموشی امتِ مسلمہ کی سب سے بڑی آفت، علامہ سید جواد نقوی


