spot_img

ذات صلة

جمع

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

شیعہ نیوز: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا...

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی پر ملزم کو پھانسی دے دی گئی

شیعہ نیوز: ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے...

فرانس کی سپاہ پاسداران کو نام نہاد دہشتگردوں کی فہرست میں شامل رکھنے کی مخالفت

شیعہ نیوز: یورپی ملک فرانس نے سپاہ پاسداران انقلاب...

فرانس کی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز چارلس ڈیگال بحرِ اوقیانوس روانہ

شیعہ نیوز: فرانس کی بحریہ کا سب سے اہم چارلس ڈیگال طیارہ بردار جہاز منگل کے روز بحرِ اوقیانوس کی جانب روانہ ہو گیا۔

وزارتِ دفاع کے مطابق یہ پیش رفت امریکہ اور یورپ کے درمیان گرین لینڈ کے معاملے پر تناؤ کے بعد سامنے آئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ بورڈ آف پیس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ طاقت کا منبع ہوں گے، امریکی اخبار

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون بدھ کے روز پیرس میں ڈنمارک اور گرین لینڈ کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے ۔

The post فرانس کی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز چارلس ڈیگال بحرِ اوقیانوس روانہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img