تہران/ ارنا- مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا ہے کہ غزہ میں مستحکم جنگ بندی اور مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے قاہرہ، امریکہ اور قطر کے ساتھ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے لیکن فلسطینی ریاست کو تشکیل دیے بغیر، علاقے میں امن کا تصور تک ممکن نہیں۔