تہران – ارنا – اقوام متحدہ میں ترکیہ کے نائب مندوب نے او آئی سی کے رکن ملکوں کی طرف سے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دلانے کے لئے جلد سے جلد ضروری اقدامات انجام دیئے جائيں