حوزہ / علامہ سید ساجد نقوی نے فیصل آباد کیمیکل فیکٹری حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا فیصل آباد کیمیکل فیکٹری حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار


