spot_img

ذات صلة

جمع

لبنان پر اسرائیلی بمباری سے ایک شخص شہید

شیعہ نیوز: لبنانی علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے...

قم المقدسہ میں مجمع علمائے جنوب ہند مقیم ایران کے تحت جشنِ صادقینؑ کا انعقاد

حوزہ/مرکزی دفترِ مجمع علمائے جنوب ہند مقیم ایران میں گزشتہ شب جشنِ صادقین علیہما السلام کا انعقاد عمل میں آیا۔ یہ روحانی و علمی تقریب مولانا مرزا رضوان علی اصفہانی، جنرل سکریٹری مجمع علمائے جنوب ہند مقیم ایران، کی زیرِ نگرانی منعقد ہوئی، جس میں ایران میں مقیم جنوب ہند کے علماء و طلاب نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img