spot_img

ذات صلة

جمع

لازمی فوجی سروس کے مخالف انتہا پسند صیہونیوں کی گرفتاریوں میں اضافہ

 تہران – ارنا – صیہونی اخبار معاریو نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی کابینہ کے مشیر قانون کے حکم پر فوج، ان انتہا پسند صیہونیوں کی مزید گرفتاری کی تیاری کررہی ہے جو لازمی فوجی سروس کے مخالف ہیں

spot_imgspot_img