spot_img

ذات صلة

جمع

صیہونی حکومت ایران کے میزائل سسٹموں کی جدیدکاری سے تشویش میں مبتلا

تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، تل ابیب...

لاہور، امامیہ آرگنائزیشن کے زیراہتمام عالمی یوم خواتین کی تقریب

شیعہ نیوز: امامیہ آرگنائزیشن لاہور ریجن (شعبہ خواتین) اور...

علامہ ابنِ حسن جارچویؒ اور ادارہ سلونی

تحریر: قیصر مسعود جعفری علامہ ابنِ حسن جارچویؒ یک عہد...

ایک کالم علامہ راجہ ناصر عباس کے نام

تحریر: تبرید حسین پاکستان میں مذہبی سیاست عموماً مسلکی شناخت،...

لاہور، امامیہ آرگنائزیشن کے زیراہتمام عالمی یوم خواتین کی تقریب

شیعہ نیوز: امامیہ آرگنائزیشن لاہور ریجن (شعبہ خواتین) اور خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران لاہور کے زیراہتمام عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا، جس کا عنوان ’’انا عطیناک الکوثر‘‘ رکھا گیا۔ جس میں تمام مکاتب فکر کی سکالرز نے عظمتِ جناب سیدہ سلام اللہ علیہا بیان کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایران کے سابق نائب وزیر خارجہ آقائے ڈاکٹر مہدی مصطفائی تھے۔ ڈی جی خانہ فرہنگ ڈاکٹر اصغر مسعودی نے خصوصی شرکت کی۔ جبکہ تقریب میں امامیہ آرگنائزیشن کے تمام یونٹس سے خواتین کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوئی۔

The post لاہور، امامیہ آرگنائزیشن کے زیراہتمام عالمی یوم خواتین کی تقریب appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img