بغداد/ ارنا- عراق میں پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ایسی حالت میں ٹرمپ سے انتہائی قریب شخص، عراقی نژاد امریکی تاجر “مارک ساوایا” کے بغداد میں وسیع اقدامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔