spot_img

ذات صلة

جمع

ماہ رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے دسترخوان پر دعوت دیتا ہے، علامہ مرید نقوی

حوزہ/ جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے علامہ مرید نقوی نے واضح کیا کہ جو خمس ادا نہیں کرتا وہ حق زہرا سلام اللہ علیہا کا غاصب ہے۔کیونکہ خمس کی ادائیگی نماز کی طرح واجب ہے۔انہوں نے کہا خمس اس ادارے کو ادا کریں ،جہاں کام ہور ہا ہو۔

spot_imgspot_img