spot_img

ذات صلة

جمع

ماہ رمضان المبارک میں کوئی بھی گاؤں عالم دین سے خالی نہ رہے: آیت اللہ العظمی جوادی آملی

حوزہ/ حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے قم المقدسہ میں مبلغین کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: رمضان المبارک کے مہینے میں جہاں تک آپ کی استطاعت ہو، اللہ کی رضا کے لیے سفر کریں، ہجرت کریں تاکہ ﴿لِیُنْذِرُوا قَوْمَهُمْ إِذا رَجَعُوا إِلَیْهِمْ﴾ پر عمل ہو سکے، اس وقت پورا ایران آپ کی باتوں کو سننے کے لیے بے تاب ہے۔

spot_imgspot_img