حوزہ/شعبۂ تحقیق مجمع طلاب شگر قم المقدسہ کی جانب سے علمی و تحقیقی مجلات « سخنِ وحی» اور «راہِ استنباط» کی تقریبِ رونمائی، مجمع کے دفتر میں منعقد ہوئی؛ جس میں علمائے کرام اور طلباء نے بھرپور شرکت کی۔
مجمع طلاب شگر قم کے تحت ”سخنِ وحی اور راہِ استنباط مجلات کی تقریبِ رونمائی: تحقیق؛ زندہ قوموں کی فکری روح اور علمی شناخت، مقررین


