spot_img

ذات صلة

جمع

 ملک کی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکام

  مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمیٰ سید...

 یمنی فوج کی پیشقدمی

صوبہ لحج میں یمنی فوج کی پیشقدمی جاری ہے

نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا انتباہ

 اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے امریکا...

یمن کے تنازع میں ہمارا کوئی کردار نہیں؛ ترجمان پاکستانی فوج

پاکستانی فوج کے ترجمان جنرل احمد شریف چوہدری نے...

محرم الحرام سے قبل سرینگر میں شیعہ سنی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس، مسلم اتحاد اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے عزم کا اعادہ

حوزہ/ محرم الحرام کی آمد سے قبل متحدہ مجلس علماء (ایم ایم یو) کی شیعہ سنی رابطہ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے صدر دفتر میں منعقد ہوا، جس میں مختلف مذہبی تنظیموں سے وابستہ ممتاز علماء، دینی رہنماؤں، دانشوروں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت معروف عالم دین آغا سید مجتبیٰ عباس موسوی الصفوی نے کی۔

spot_imgspot_img