تہران – ارنا – ایران کی مصلحت نظام کونسل کے رکن محسن رضائی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اس وہم میں مبتلا ہے کہ دہشت گردی سے کامیاب ہوسکتی ہے لیکن درحقیقت وہ استقامتی محاذ کے کمانڈروں کو شہید کرکے اپنی عمر کوتاہ تر کررہی ہے