spot_img

ذات صلة

جمع

مدرسہ علمیہ الامام القائم (عج) کے زیرِ اہتمام قم المقدسہ عظیم الشان مقابلۂ مقالہ نویسی

حوزہ/ قم المقدسہ میں مدرسہ علمیہ الامام القائم (عجل‌اللہ‌تعالیٰ‌فرجہ) کی جانب سے اہلِ علم و قلم کے لیے ایک عظیم الشان مقابلۂ مقالہ نویسی کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا مقصد عقیدۂ مہدویت، حکومتِ امام زمانہ علیہ السلام اور عصرِ غیبت سے متعلق فکری، تحقیقی اور علمی مباحث کو فروغ دینا ہے۔

spot_imgspot_img