حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی سے مرکز افکار اسلامی کے رہنماؤں علامہ مقبول حسین علوی اور علامہ لیاقت علی اعوان نے زہرا(س) اکیڈمی پاکستان میں ملاقات کی۔
مرکز افکار اسلامی کے سرپرست کی علامہ شبیر حسن میثمی سے ملاقات / نہج البلاغہ کانفرنس میں شرکت کی دعوت


