تہران- ارنا- ملائیشیا کے وزیر اعظم نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امریکہ کی دوغلی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی بحران کے خاتمے کے لیے منصفانہ اور پائیدار رویہ اپنائے۔