حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: غزہ امن منصوبہ میں پاکستان کے بنیادی نکات ہی شامل نہیں کئے گئے، چین اور روس کو بھی تحفظات ہیں۔ قابض صہیونی ریاست کے ڈھٹائی سے انکار نے سامراج و استعمار کے خونی کھیل کی توثیق کر دی۔