اسلام آباد/ ارنا- پاکستان میں ایران کے سفیر نے امریکہ کے جنگ پسندانہ رویے کو خطے کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران برابری اور باہمی احترام کی بنیاد پر مذاکرات کا خواہاں ہے اور کسی بھی مسلط کردہ معاہدے کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔