spot_img

ذات صلة

جمع

    پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی کا انتباہ

 پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے سینوکُر شپنگ کمپنی سے...

       صدر ایران سے امیر قطر کی ملاقات

  امیر قطر نے ماسکو میں صدر ایران ڈاکٹر مسعود...

عراق میں ایران کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کی مخالفت

 عراقی رکن پارلیمان نے ایران کے ساتھ سرحدیں بند...

جنرل محسن رضائی: واشنگٹن کی سیکورٹی ضمانت کا ناکارآمد ہونا ظاہر ہوگیا

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے...

رہبر انقلاب سے اسپیکر پارلیمان کی ملاقات کی روداد

 اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے رہبر انقلاب سے...

مصنوعی ذہانت انسانی شناخت ،معاشرتی توازن کیلئے خطرہ ہیں، پوپ لیو چہارم

شیعہ نیوز: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہارم نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت انسانی شناخت، باہمی تعلقات اور رائے عامہ کو متاثر کر کے سماجی تفریق میں اضافہ کر سکتی ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ مصنوعی ذہانت اپنے تخلیق کاروں کے نظریات اور اعداد و شمار میں موجود تعصبات کو آگے بڑھاتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ایران میں فسادات کے معاملے پر اسرائیل کو خفت اٹھانا پڑی، محمد باقر قالیباف

پوپ نے کہا کہ جنریٹو اے آئی حقیقت اور گمان کے فرق کو مٹا رہی ہے جبکہ اس پر چند بڑی کمپنیز کا غلبہ خطرناک ہے ۔

انہوں نے مو ثر عالمی قوانین اور نوجوانوں کی تربیت پر زور دیا۔

The post مصنوعی ذہانت انسانی شناخت ،معاشرتی توازن کیلئے خطرہ ہیں، پوپ لیو چہارم appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img