spot_img

ذات صلة

جمع

مصنوعی ذہانت کے دور میں بچوں کی ذہنی حفاظت ایک بڑا چیلنج

حوزہ/آج مصنوعی ذہانت (AI) کے آنے کے بعد چند الفاظ لکھ کر چند منٹوں میں اینیمیشن تیار کی جا سکتی ہے۔ جو کام کبھی مہینوں میں مکمل ہوتا تھا، اب کم خرچ یا بسا اوقات مفت میں بھی ممکن ہو گیا ہے۔ یہ سہولت بلاشبہ تخلیقی صلاحیتوں کے لیے ایک بڑا موقع ہے، مگر اس کا ایک خطرناک پہلو بھی ہے کہ مواد بنانے کی رفتار، اس کی جانچ اور تصدیق سے آگے نکل گئی ہے۔

spot_imgspot_img