spot_img

ذات صلة

جمع

مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت، درخت اور فصلیں تباہ

شیعہ نیوز:عبری اخبار ہاآرتص نے اعتراف کیا ہے کہ...

جنوبی شام میں اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت، القنیطرہ میں چوکیاں قائم

شیعہ نیوز: قابض اسرائیلی افواج نے جنوبی شام کے...

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملائیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید

شیعہ نیوز: ملائیشیا کے وزیر اعظم نے مسئلہ فلسطین...

اسرائیل کے لبنان پر دو تازہ حملے، جنوبی لبنان میں دو شہری شہید

شیعہ نیوز: اسرائیلی دشمن کی جانب سے آج اتوار...

مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت، درخت اور فصلیں تباہ

شیعہ نیوز:عبری اخبار ہاآرتص نے اعتراف کیا ہے کہ مغربی کنارے میں صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے خلاف بے سابقہ حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جو خاص طور پر زیتون کی فصل کے موسم میں شدت اختیار کر گیا۔

حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے جبکہ ہزاروں زیتون کے درخت تباہ ہوئے۔ آبادکاروں نے سرد و گرم ہتھیار استعمال کرتے ہوئے گاؤں کے رہائشیوں پر حملے کیے، گاڑیاں جلا دیں اور فصلوں کو نقصان پہنچایا۔

یہ حملے دوما، سلواد، نور شمس، المعراجات، کفر مالک اور نابلس و رام اللہ کے نزدیک دیگر علاقوں میں ہوئے۔ صہیونی آبادکار رات کے وقت پہاڑی سے نیچے آ کر چہروں کو چھپا کر کسانوں پر حملہ کرتے ہیں۔

The post مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت، درخت اور فصلیں تباہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img