تہران(IRNA) غاصب اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نابلس شہر میں ایک رہائشی یونٹ کو تباہ اورایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا جبکہ مزید 48 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔