تہران – ارنا – مقبوضہ فلسطین( اسرائيل) میں امریکی سفیر مائک ہکابی نے غرب اردن میں فلسطینی عوام کے ساتھ غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے تشددآمیز اقدامات کو دہشت گردی قرار دیا ہے
مقبوضہ فلسطین میں امریکی سفیر کا اعتراف: غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کی روش دہشت گردانہ ہے


