تہران (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ہم مذاکرات کے ذريعے کسی منصفانہ اور متوازن معاہدے کے لیے تیار ہیں لیکن ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں کریں گے۔