حوزہ/ مولانا محمد ظفر حسین معروفی امام جمعہ سکندر پور و مدرس حوزۂ علمیہ بقیۃ الله جلالپور امبیڈکر نگر یوپی نے خادم دین جناب باقر حیدر زیدی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔