spot_img

ذات صلة

جمع

مولا کائنات عالم انسانیت کے لیے الٰہی تحفہ

حوزہ/علی علیہ السّلام وہ ہستی ہیں جو صرف ایک فرد ایک رہنما یا ایک حاکم نہیں، بلکہ پورے عالم انسانیت کے لیے خدا کا عطا کردہ تحفہ ہیں؛ پوری انسانیت آپ کی عظمتوں کے سامنے سر تعظیم خم کرتی ہے سوائے ان لوگوں کے جو حقیقت سے ناواقف اور بصیرت سے محروم ہیں، یہی وجہ ہے کہ امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے مداحوں میں آپ کو صرف مسلمان ہی نظر نہیں آئیں گے، بلکہ عیسائي اور دیگر ادیان کے پیروکار بھی ان کی مدح سرائی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

spot_imgspot_img