شیعہ نیوز: تکفیری دیوبندی مولوی منظور مینگل نے طاہر اشرفی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مولوی نشہ کرکے کہتا ہے کہ میں تیس لاکھ لوگ اکٹھے کر لوں گا، حیرت ہے کہ حکومت ایسے بوتل والے مولوں پر اعتماد کر رہی ہے۔ کراچی میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری عسکری قوت ختم ہو گئی ہے، حکومتیں بھی ختم ہو گئی ہماری حکومت کی بے بسی کا اندازہ لگائیں کہ طاہر اشرفی کیطرح کے افراد کا سہارا لے کر کے انہیں مشائخ سے تعبیر کر کے دینی مارکیٹ میں اگر آپ ان کو بھیج دیں۔ ایک آدمی نشہ کر کے کہتا ہے کہ 30 لاکھ کا مجمع میرے پاس ہے، آج تک میرے خیال میں بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث مل کر بھی تیس لاکھ کا جمع اکٹھا نہیں کرسکتے، اور وہ بوتل پہ کر کے فوراً 30 لاکھ تک پہنچ گیا۔
The post مولوی منظور مینگل نے طاہر اشرفی کو ’’بوتل والا‘‘ مولوی قرار دیدیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


