spot_img

ذات صلة

جمع

مومنین، حضرت علیؑ کے اخلاق و سیرت کو اپنائیں: امام جمعہ کوہبنان

حوزہ/ امام جمعہ کوهبنان، حجت الاسلام حسن ایزدی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ حضرت علیؑ کا رویہ لوگوں کے ساتھ نرم، باوقار، متواضع اور صبر و تحمل سے بھرپور تھا۔ وہ کسی کی بے عزتی نہیں کرتے تھے، اس لیے مومنین کو چاہیے کہ ان کے اخلاق اور طرزِ زندگی کو اپنی زندگی کا نمونہ بنائیں۔

spot_imgspot_img