حوزہ/بزمِ پیمبرانِ سخن نئی دہلی کے زیر اہتمام ایک ادبی نشست کا انعقاد ‘جشن صبرو وفا’ کے عنوان سے ذوالفقار باقر زیدی صاحب کی سرپرستی میں سنگم وہارکالونی میں دولت کدہ مغل زادہ اختر مرزا پر کیا گیا، جس میں دہلی کے نامور شعرائے کرام نے شرکت کی اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


