spot_img

ذات صلة

جمع

نائیجیریا کے مختلف شہروں میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جلوس میلاد النبیؐ برآمد، لاکھوں افراد کی شرکت

حوزہ/ 12 ربیع الاول، مشہور اہلسنت روایات کے مطابق رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے نائیجیریا کے مختلف شہروں میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریلیاں اور جشن کی تقریبات منعقد ہوئیں جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img