تہران/ ارنا- اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اس تنظیم کی جانب سے جنگ بندی کی مکمل پابندی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ صیہونی وزیر اعظم ہیں جو جنگ بندی کو توڑنے کے لیے جھوٹے بہانے پیش کر رہے ہیں۔