حوزہ/ ہیئتِ طُلّاب سندھ نجف اشرف کے وفد نے ہیئت کے صدر مولانا ارشاد علی النّجفی کی قیادت میں معروف خطیب علامہ سیّد شہنشاہ حسین نقوی سے نجف اشرف میں مُلاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
نجف اشرف؛ ہیئتِ طلاب سندھ کے وفد کی علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات/ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال


