spot_img

ذات صلة

جمع

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں: صدر ایران

تہران- ارنا- صدر ایران مسعود پزشکیان نے پاکستان کے...

ایران بدستور این پی ٹی اور سیف گارڈ معاہدے کا پابند ہے: ترجمانی وزارت خارجہ

تہران- ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی...

ایران کی ای سی او ریجن میں ایکو ویزے جاری کرنے کی تجویز

تہران- ارنا- ایران کے وزیر داخلہ نے ای سی...

وینزویلا، سی آئی اے کے کئی جاسوس گرفتار

تہران/ ارنا- وینزویلا کی حکومت نے اعلان کیا ہے...

نسلِ دشمنانِ اہل بیت ؑ کہاں پیدا ہوتی ہے؟؟دیوبند مفتی عبدالرحیم نےحرام فیکٹری کا پتہ بتادیا!

شیعہ نیوز : نسلِ دشمنانِ اہل بیت ؑ کہاں پیدا ہوتی ہے؟؟دیوبند مفتی عبدالرحیم نےحرام فیکٹری کا پتہ بتادیا! تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور دینی مدرسہ جامعتہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے ایک بہت بڑی پریشانی حل کردی ہے، انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنی ایک ویڈیو میں صاف اور وشگاف الفاظ میں پوری قوم کو بتا دیا ہے کہ پاکستان میںاہل بیت اور شیعوں کے دشمن جنم دینے کی فیکٹری پاکستان میں کہا لگی ہے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ یہ پروپگینڈا جھوٹا اور بےبنیاد ہے کہ مشرف دورمیں لال مسجد اور جامعہ حفصہ پر آپریشن کے دوران معلمات اور طالبات کو نشانہ بنایا گیا اور انہیں شہید کیا گیا، مفتی عبدالرشید نے حیران کن انکشافات میں کہا کہ لال مسجد آپریشن میں بعض بچیاں شہید نہیں ہوئیں بلکہ بلکہ ابھی تک زندہ ہیں اور ان میں سے بعض آج بھی جامعہ حفصہ میں تدریسی فرائض انجام دے رہی ہیں۔

مفتی عبدالرحیم نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تحقیقاتی کمیشن اور وفاق المدارس کی تحقیقاتی کمیٹی کے پاس اس معاملےکے اصل حقائق اور ثبوت موجود ہیں اور متعدد گواہوں اورجید علماء نے اس کی تصدیق بھی کی ہے۔

مفتی عبدالرحیم نے دعویٰ کیا کہ لال مسجد کے بعض مولویوں نے جامعہ حفصہ کی طالبات اور معلمات کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات استور رکھے، اور بعض معلمات نے مبینہ طور پر ناجائز بچے بھی جنم دیے ہیں۔

مفتی عبدالرحیم کے مطابق ان کے پاس کچھ معلمات کے مبینہ میسجز بھی موجود ہیں اور اگر متعلقہ افراد نے جرم کا اعتراف نہ کیا تو وہ وہ پیغامات منظر عام پر لائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : گستاخِ عزاداری ملعونہ میمونہ قدوس کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخوات لاہورہائی کورٹ میں دائر

واضح رہے کہ آج کل نا صرف مفتی عبدالرحیم بلکہ دیوبند کے معروف اسکالر و ٹک ٹاکر مفتی طارق مسعود اور دیگر بھی کھل کر لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے کالے کرتوں سے پردے اٹھا رہے ہیں، اللہ جانے اب یہ فکری انقلاب کیسے رونما ہوا ان شخصیات کے ضمیر جاگ گئے ہیں یا کسی نادیدہ قوت نے جگا دیئے ہیں۔

خیر جوبھی ہے اہل تشیع کا تو پرانا عقیدہ ہے اور یہ بات احادیث سے بھی ثابت شدہ ہے کہ اہل بیت کا دشمن کوئی حلالی ہوہی نہیں سکتا یہ گناہ وہی کرے گا جس کی ولادت میں ملاوٹ  ہو ۔

مفتی عبدالرحیم کے یہ سنگین انکشافات اس بات کا تقاضہ کرتے ہیں شفاف تحقیقات سامنے لائیں جائیں اور لال مسجد اور جامعہ حفصہ جو کہ وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی اور فحاشی کا سب سے بڑا مرکز بن چکا ہے اس کو فورا مسمار کیا جائے،۔

The post نسلِ دشمنانِ اہل بیت ؑ کہاں پیدا ہوتی ہے؟؟دیوبند مفتی عبدالرحیم نےحرام فیکٹری کا پتہ بتادیا! appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img