spot_img

ذات صلة

جمع

علاقائی امن اور سلامتی کے لیے اسرائیلی قبضے کے نتائج کی بابت انتباه

تهران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل...

نمائش چورنگی کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ، شبیر قاسم شہید

کراچی: شہر قائد میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک...

نیتن یاہو اپنی حکومت کے چند عہدیداروں کے ہمراہ شام کی سرزمیں میں داخل

شیعہ نیوز: اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو اپنی حکومت...

کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد سیاسی اور تخریبی ہے، ایران

شیعہ نیوز: اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مندوب...

نمائش چورنگی کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ، شبیر قاسم شہید

کراچی: شہر قائد میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے چند ہفتوں کے دوران شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے 3 واقعات رونما ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر واقعہ بانی پاکستان کے مزار کے ساتھ ہی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ عزادار مومن شبیر قاسم کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائکل سوار دہشتگردوں نے شبیر قاسم پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں موقع پر ہی شہید ہوگئے، شہید شبیر قاسم معروف عزادار مومن شہید عاصف کربلائی کے بہنوئی ہیں۔ شہید کی نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز مغربین محفل شاہ خراسان میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اورنگی ٹاؤن میں عادل حسین جب کہ پاک کالونی میں شیعہ جوان محمد حیدر کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شہید کیا تھا۔

​کراچی: شہر قائد میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے چند ہفتوں کے دوران شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے 3 واقعات رونما ہوئے۔رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر واقعہ بانی پاکستان کے مزار کے ساتھ ہی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ عزادار مومن شبیر قاسم کو …  

spot_imgspot_img