spot_img

ذات صلة

جمع

نماز بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت کا اہم ذریعہ ہے: حجت‌ الاسلام والمسلمین میرباقری

حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب حجت‌الاسلام والمسلمین سید حمید میرباقری نے نماز کو بچوں کی تربیت کا اہم ترین حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ والدین کو اپنی اولاد کی نماز پر خصوصی توجہ دینی چاہیے، کیونکہ نماز اللہ سے انسان کے تعلق کو مضبوط بنانے اور مختلف نقصانات سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

spot_imgspot_img