شیعہ نیوز: اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو اپنی حکومت کے چند عہدیداروں کے ہمراہ شام کی سرزمیں داخل ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے وزير اعظم نیتن یاہو نے شام کی سرزمین میں داخل ہونے کے بعد کوہ جبل الشیخ میں پریس کانفرنس کی۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی میں سپاہ صحابہ کےدہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ تاجر شبیر قاسم شہید
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے یہ اقدام ایسی حالت میں کیا ہے کہ امریکہ اور شام کی نئی حکومت کے درمیان مذاکرات ہورہے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ اور شام کی عبوری حکومت کے صدر الجولانی کے درمیان گزشتہ دنوں ہونے والے مذاکرات کا ایک مقصد، شام اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی دور کرنا تھا۔
The post نیتن یاہو اپنی حکومت کے چند عہدیداروں کے ہمراہ شام کی سرزمیں میں داخل appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


