تہران – ارنا – ایران کے جزیرہ ہرمز میں حالیہ شدید بارشوں کے بعد نیلگوں خلیج فارس کے ساحلی علاقوں نے سرخ رنگ کی چادر اوڑھ لی اور یہ بے مثال زیبائی پوری دنیا کے ابلاغیاتی ذرائع کی توجہ کا مرکز بن گئی