نیویارک – ارنا – وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 66 بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں سے امریکا کے نکل جانے کے آرڈینینس پر دستخط کردیئے ہیں
وائٹ ہاؤس: ٹرمپ نے 66 بین الاقوامی اداروں سے امریکا کے نکل جا نے کے فرمان پر دستخط کردیئے


