spot_img

ذات صلة

جمع

پیلیکن کی واپسی

ہر سال، خزاں اور موسم سرما کے آغاز کے...

بحرالکاہل میں بحری جہازوں پر امریکی حملہ؛ ایک شخص ہلاک

تہران(IRNA) امریکی فوج نے دعوی کیا ہے اس نے...

ایران کو پرامن جوہری پروگرام جاری رکھنے کا حق حاصل ہے: روس

تہران(IRNA) ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیموں میں روس...

واشنگٹن کا کشتیوں پر حملہ، امریکہ نے مشرقی بحرالکاہل میں پانچ افراد کو ہلاک کر دیا

شیعہ نیوز: امریکی فوج کے “سدرن کمانڈ” کے ہیڈ کوارٹر نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اس نے مشرقی بحر الکاہل میں بین الاقوامی پانیوں میں دو کشتیوں پر حملہ کیا جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

یو ایس سدرن کمانڈ نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر جاری پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ “جوائنٹ ٹاسک فورس سدرن شیلڈ” نے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ دو کشتیوں کو کھلے سمندر میں نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : لبنانی فوج کی حمایت یا حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا جال؟ پیرس کانفرنس کا نیا ایجنڈا بے نقاب

یو ایس سدرن کمانڈ دعوے کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران کل پانچ نارکو دہشت گرد مارے گئے۔

امریکہ نے کیریبین اور بحرالکاہل کے سمندر میں اپنی فوجی کارروائیوں کے دوران، جسے وہ “آپریشن سدرن شیلڈ” کا نام دیتا ہے، اب تک 28 کشتیوں پر حملہ کرچکا ہے۔

امریکہ کی ان کارروائيوں میں کم از کم 100 افراد مارے جا چکے ہیں۔

The post واشنگٹن کا کشتیوں پر حملہ، امریکہ نے مشرقی بحرالکاہل میں پانچ افراد کو ہلاک کر دیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img