تہران – اریا – ایران کی وزارتِ امورِ خارجہ نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کی اس قرارداد کو، جو ایران کے پُرامن جوہری پروگرام سے متعلق ہے اور اسے امریکہ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے دباؤ میں منظور کیا گیا، غیرقانونی اور بےبنیاد قرار دیا ہے۔
وزارتِ خارجہ: ایران کے پُرامن جوہری پروگرام سے متعلق آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کی قرارداد غیرقانونی ہے


