قائم آل محمد(ص) حضرت امام مہدیؑ(عج) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے ضریح مطہر امام رضا(ع) کو پھولوں سےسجایا گیا،واضح رہے کہ اس موقع پر زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد اپنے مولا و آقا حضرت امام علی رضا(ع) کو مبارک باد پیش کرنے کے لئے حرم امام رضا(ع) میں حاضر ہوئی۔