حوزہ / حجت الاسلام اسلامی فر نے کہا: ولایت کا دفاع اعمال کی قبولیت کی شرط ہے۔ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت واضح کرتی ہے کہ ظلم کے مقابلے میں خاموش رہنا نہ صرف جائز نہیں بلکہ اس سے باطل کا محاذ تقویت پاتا ہے؛ وہ بی بی سلام اللہ علیہا کہ ٹوٹے ہوئے پہلو کے باوجود حق کے دفاع کے میدان سے ایک لمحہ بھی پیچھے نہیں ہٹیں۔


